66.29.132.4 United States

11-Oct-2021

Zila malir ky ilaky bhans kaluni rood number 9 par konda mafiya araoj par

by admin



رپورٹ کارنامہ نیوز بیرو چیف سندھ حاکم علی دل

ضلع ملیر کے علاقے بھینس کالونی روڈ نمبر 9 پر کنڈا مافیاں عروج پر

کوئ بھی 500 1000 دے کر کنڈا لگواسکتا ہے اور یہاں کے الیکٹرک کی کوئ انتیظامیاں موجود نھی

اور کے الیکٹرک اس کام میں ملوث ہے اور ہیاں کے سابقہ وائس چیرمین جناب چھدری اکرام صاحب کا اسکول بھی موجود ہے اور فارم بہی موجود ہے

انھوں نے بھی لائٹ اس ہی بجلی کے پول سے کنڈے کے زریع لگائ ہوی ہے ہماری آلہ حکمران سے گزارش ہے کے اس پر سخت کاروائ کی جائے ہیاں کی عوام کا کہنا ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جاۓ

Related Posts

Leave a Comment

Translate »