66.29.132.4 United States

11-Oct-2021

Woman disturbed by bullying of officials in Gulshan-e-Shah Beg

by admin



کراچی
چیف رپورٹر محمد آصف خان

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن گلشن شاہ بیگ میں گلشن شاہ بیگ کے اہلکاروں کی بعدمعاشی عروج پر ۔ پلاٹ فروخت کرنے کے بعد پلاٹ مالکان سے زبردستی پیسوں کا مطالبہ ۔ پیسے نہ دینے پر علاقہ مکینوں کو دھمکیاں ۔ گلشن شاہ بیگ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ 40 سے 50 ہزار پلاٹ بنانے کے پیسے جمع کرادیں پلاٹ تعمیر کرلیں ۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے پولیس بھی ہماری مدد نہیں کررہی ۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »