66.29.132.4 United States

12-Oct-2021

Whro zhop division ke Sadar Haroon Khan Kakkar ko Mukrar Kiya Insaniyat Ki khidmat Har Insan per far

by admin



بلوچستان
ڈبلیو ایچ ار او پاکستان کے صدر خالد خان کاکڑ نے زوپ ڈویژن کا صدر ہارون خان کاکڑ کو مقرر کر لیا مسلم باغ میں زوب ڈویژن کے آفس کی تقریب ہوئی پروگرام سے خالد خان کاکڑ ایڈوکیٹ عطا کاکڑ اور دیگر نے خطاب کی خطاب میں خالد خان کا کڑ نے کہا کہ انسانیت کی خدمت ہر انسان پر فرض ہے ہم عوامی مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور کوشش کریں گے کہ عوام کو زندگی کے ہر شعبے میں سہولیات فراہم کر سکے
رپورٹ جہانزیب خان

Related Posts

Leave a Comment

Translate »