66.29.132.4 United States

11-Oct-2021

Solidarity Kashmir day rally khuzar community organization and Muslim league fictional

by admin



کراچی سے کارنامہ نیوز کے رپوٹرر فراز قریشی کی رپوٹ کے مطابق
کراچی کے علاقے ڈسڑکٹ کورنگی میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے پاکستان خضری برادرز تنظیم(لانڈھی کراچی) ایک ریلی کا انقاد کیا جس میں لانڈھی،کورنگی،کی عوام نے اور پاکستان مسلم لیگ فکشنل کے پی ایس 96 کے عہدیداران یوسی 29 کے ذمہ داران نے برپور شرکت کی اور کشمیر بنے گا پاکستان اوع پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے اور کشمیر کی آزادی کے لیے کشمیر میں شہید ہونے والوں کے لیے اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعائے خیر عطا فرمائیں ۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »