66.29.132.4 United States

11-Oct-2021

Sirjani town sector 4.A ki mamtaz samaji or siyasi shahsiyat gulam muhammad ka interviwe

by admin



کراچی
چیف رپورٹر محمد آصف خان کارنامہ نیوز کراچی

*کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر فور اے کی ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت جناب غلام محمد صاحب کے ساتھ ایک انٹرویو جس میں غلام محمد صاحب سرجانی ٹاؤن کے مسائل پر بات چیت اور دیگر امور پر بات کرتے انہوں نے کہا کہ ہم انشاءالله اسطرح انسانیت کی خدمت کرتے رہیں گے ۔ اور ہم اور ہماری پوری ویلفیئر غریب عوام کے ساتھ ہے ۔ سرجانی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کا کام تیزی سے جاری ہے اس پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی سیکٹر فور اے میں سوئی گیس کی لائنوں کا کام جاری ہے اس کے بعد انشاءالله بہت جلد سیکٹر فائیو ڈی میں بھی سوئی گیس کی لائنوں کا کام شروع ہوجائے گا ۔

Related Posts

Leave a Comment

Translate »