66.29.132.4 United States

12-Oct-2021

Sindh ki sakafat ky hawaly say ajrak topi ka din manaya giya tharek mulk baradri

by admin



رپورٹ کارنامہ نیوز بیورو چیف سندھ حاکم علی دل
کل سندھ کی ثقافت کے حوالے سے اجرک ٹوپی کا دن منایا گیا بھینس کالونی روڈ نمبر 7 سے تحریک ملک برادری پاکستان کے ترجمان ملک محمد علی عمر کی قیادت میں ایک بھرپور ریلی نکالی گئی اس ریلی میں بہت سی عوام نے شرکت کی جس میں جاوید قریشی صاحب سہیل گدی صاحب نے بھی شرکت کی اور تحریک پاکستان ملک برادری کے ترجمان ملک محمد علی عمر نے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ سندھ کے ثقافتی دن کے حوالے سے بھرپور انداز میں رقص بھی پیش کیا اور ریلی کے اختتام پر ملک برادری کے ترجمان ملک محمد علی عمر نے آئے ہوئے مہمانوں کی دعوت بھی کی

Related Posts

Leave a Comment

Translate »