66.29.132.4 United States

12-Oct-2021

District Kurangi Press Club’s 25th Golden Jubilee Anniversary

by admin



15 اکتوبر 2020 کو ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب کی گولڈن جوبلی 25 ویں سالگرہ شایان شان طریقے سے منائ گئی جس میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اس پروقار تقریب کے اسٹیج کے فرائض اصغر علی شیخ صاحب نے انجام دیئے انتظامی امور ایوب عثمان صاحب اور طارق جاوید آرائیں نے انجام دیئے مقررین میں شامل جناب ایم اے رستم قادری سہیل ھآشمی ایوب عثمان کلب کے سرپرستے اعلیِٰ جناب ریٹایئرڈ چیف جسٹیس وجیہاالدین صاحب پی ٹی آی کورنگی کے صدر گوھر خٹک صاحب مسلم لیگ فکشنل کورنگی کے صدر تنویر چودھدری صاحب ڈسٹرکٹ ویسٹ پریس کلب کے صدر ممّو بھائ آصف شاھین ایم اے خان صاحب اور دیگر شامل تھےآخر میں مہمانوں کو حلیم پیش کیا گیا سید سعید بخاری ڈپٹی سیکریٹری انفارمیشن ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب

Related Posts

Leave a Comment

Translate »