66.29.132.4 United States

12-Oct-2021

Bhains kaonly mein Eid milad un nabi raili e nikaali gai

by admin



(رپوٹ حاکم علی دل بیروچیف کارنامہ کراچی) بھینس کالونی خالقان خطابیہ کیٹل کالونی کے زیر اہتمام عظیم الشان میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی سرپرستی پیر طریقت علامہ عبدالجبار چشتی مفتی غوث صابری علامہ عبدالباسط محمود پیر طریقت علامہ عبداللہ کامل چشتی علامہ فرید قادری علامہ عبدالرشید گولڑوی ذوالفقار بھٹو قاری شفاء اللہ نورانی علامہ رحمت اللہ کشمیری سنی تحریک کے کلیم مولائی انجمن بزم غوثیہ جمعہ حمائتی گوٹھ صدر شیرمحمد حمایتی زاہد عزیز قاری ندیم قادری دیگر علماء کرام اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ریلی بھینس کالونی روڈ نمبر 8 سے ہوتے ہوئے لیبر اسکوائر اختتام پذیر ہوئی ریلی کے اختتام پر علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر روشنی ڈالی

Related Posts

Leave a Comment

Translate »