کارنامہ نیوز
میں لنچ کی تقریب رکھی گئ ،
جس میں اعلی کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی دعوت میں شرکت کرنے والوں میں کورنگی D,S,P اسلم جویا ، لانڈھی D,S,P ملک نواز S,H,O زمان ٹائون ہمایوں خان S,H,O کورنگی زاھد لودھی S,H,O عوامی S,H,O سہیل خاصخیلی نے شرکت کی