66.29.132.4 United States

11-Oct-2021

2 groups may firring ka mamla

by admin



رپورٹ ۔شکارپور کارنامہ نیوز بیرو چیف سندھ حاکم علی دل

دو گروپوں مین فائرنگ کا معاملہ

شکارپور۔گاؤں امروٹ شریف مین جونیجا اور دل قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ کا معاملہ

شکارپور۔ دو مزید جان بحق افراد کی لاشیں کھیتوں سے برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس

شکارپور۔ سرچ آپریشن کے دوران لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس

شکارپور۔ لاشوں کو ضروری کاروائی کے لئے مدئجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس

شکارپور۔ دونوں گروپوں میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے ۔ پولیس

شکارپور۔ جاں بحق افراد کی شناخت رسول بخش جونیجو، ثناء اللہ دل ۔ عبدالوہاب دل .اصغر جونیجو صدر خان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس

شکارپور۔ دونوں گروپوں میں فائرنگ زرعی زمین کے تنازع پر ہوئی ہے۔ پولیس

Related Posts

Leave a Comment

Translate »