66.29.132.4 United States

11-Oct-2021

کورنگی نمبر 5 ایدھی سینٹر کے سامنے میٹھے پانی کی لائن پھٹی ہوئی ہے

by admin



کورنگی نمبر 5 ایدھی سینٹر کے سامنے میٹھے پانی کی لائن پھٹی ہوئی ہے

رپورٹ شکیل احمد تفصیلات کے مطابق مین کورنگی نمبر 5 ایدھی سینٹر پر پانی کی مین لائن پھٹی ہوئی ہے جس سے ہزاروں گیلن پینے کا پانی ضائع ہو رہا ہے آنے جانے والے لوگوں کو بہت پریشانی کا سامنا ہے خواتین اور بچے اور موٹر سائیکل سوار آئے دن سلیپ ہو کر گر جاتے ہیں علاقہ مکینوں کا کہنا ہے واٹر بورڈ کے اعلیٰ حکام اور ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار میمن صاحب اور وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ اس پانی کی پھٹی ہوئی لائن کو فوری مرمت کے احکامات جاری کریں تا کہ پینے کا پانی ضائع نہ ہو اور آنے جانے والے لوگوں کی پریشانی ختم ہو سکے

Related Posts

Leave a Comment

Translate »