66.29.132.4 United States

12-Oct-2021

نوشہرو فیروز ایس ایس پی نوشہروفیروز جناب الطاف حسین لغاری کی قیادت میں ضلع پولیس نوشہروفیروز کا ب

by admin



نوشہرو فیروز ایس ایس پی نوشہروفیروز جناب الطاف حسین لغاری کی قیادت میں ضلع پولیس نوشہروفیروز کا بدنام زمانہ ڈاکو ملزمان و جرائیم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن
من و امان کی فضا و صورتحال کو بحال و برقرار رکھنے کےلئے پولیس کا ایس ایس پی صاحب کی قیادت میں فلیگ مارچ
ڈاکو ملزمان نذیر/ لوٹی جت، سائیں بخش الیاس ڈوڈو خاصخیلی، امجوں خاصخیلی اور دوسرے جرائیم پیشہ افراد کی مخفی اطلاع پر ایس ایس پی نوشہروفیروز جناب الطاف حسین لغاری اپنے دیگر پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز اور پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ مورو کے قریب پرانا جتوئی کے گائوں میں پہنچے جہاں پورے گائوں کو پولیس نے چاروں طرف سے گھیر لیا اور مذکورہ بدنام زمانہ ڈاکو ملزمان کے خلاف آپریشن شروع کیا
ڈاکو ملزمان و جرائیم پیشہ افراد پولیس دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
بدنام زمانہ ڈاکو ملزم نذیر/ لوٹی میرجت کے اوپر مختلف تھانوں پہ 40 سے ذائد، ملزم سائیں بخش/ ڈاڈو خاصخیلی کے اوپر 20 سے ذائد، اور ملزم امجوں کے اوپر 15 سے ذائد قتل، ارادہ قتل، پولیس مقابلہ، ڈکیتی،اور دوسرے مقدمات درج ہیں ایس ایس پی نوشہروفیروز الطاف لغاری کا کہنا ہے کہ پولیس کا کام مدد آپ کی پر عمل کر رہے ہیں۔ میرے فرض میں ملزمان کو پکڑ کر ان کو قانون کی گرفت میں لانا شامل ہے۔ مذکورہ ڈاکو ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کےلِئے سینئر آفسران کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ جن کو انشاء اللہ تمام جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہچائیں گے۔نوشہروفیروز کی عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ میں نے اپنی پوری ٹیم کو عوام کی مدد کے لئے چوبیس گھنٹے ہائی الرٹ رہنے کا حکم جاری کیا ہوا ہے تاکہ امن و امان کی فزا قائم ہو اور لوگ اپنے گھروں میں آرام سے سوئیں اور اپنا کاروبار بغیر کسی خوف کے جاری رکھیںایس ایس پی نوشہرو فیروز رپورٹ راؤ واجد علی ایس ایس پی نوشہروفیروز جناب الطاف حسین لغاری کی قیادت میں ضلع پولیس نوشہروفیروز کا بدنام زمانہ ڈاکو ملزمان و جرائیم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن
امن و امان کی فضا و صورتحال کو بحال و برقرار رکھنے کےلئے پولیس کا ایس ایس پی صاحب کی قیادت میں فلیگ مارچ کیا
ڈاکو ملزمان نذیر/ لوٹی جت، سائیں بخش الیاس ڈوڈو خاصخیلی، امجوں خاصخیلی اور دوسرے جرائیم پیشہ افراد کی مخفی اطلاع پر ایس ایس پی نوشہروفیروز جناب الطاف حسین لغاری اپنے دیگر پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز اور پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ مورو کے قریب پرانا جتوئی کے گائوں میں پہنچے جہاں پورے گائوں کو پولیس نے چاروں طرف سے گھیر لیا اور مذکورہ بدنام زمانہ ڈاکو ملزمان کے خلاف آپریشن شروع کیا۔۔
ڈاکو ملزمان و جرائیم پیشہ افراد پولیس دیکھ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
بدنام زمانہ ڈاکو ملزم نذیر/ لوٹی میرجت کے اوپر مختلف تھانوں پہ 40 سے ذائد، ملزم سائیں بخش/ ڈاڈو خاصخیلی کے اوپر 20 سے ذائد، اور ملزم امجوں کے اوپر 15 سے ذائد قتل، ارادہ قتل، پولیس مقابلہ، ڈکیتی،اور دوسرے مقدمات درج ہیں۔
ایس ایس پی نوشہروفیروز الطاف لغاری کا کہنا ہے کہ
پولیس کا کام مدد آپ کی پر عمل کر رہے ہیں۔ میرے فرض میں ملزمان کو پکڑ کر ان کو قانون کی گرفت میں لانا شامل ہے۔ مذکورہ ڈاکو ملزمان کو قانون کی گرفت میں لانے کےلِئے سینئر آفسران کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ جن کو انشاء اللہ تمام جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہچائیں گے

Related Posts

Leave a Comment

Translate »