66.29.132.4 United States

12-Oct-2021

مورو میں میونسپل کی نااحلی پورا مورو شہر پانی کی لپیٹ میں مسلسل سوشل میڈیا پے کافی دنوں سے مورو کی ع

by admin



مورو میں میونسپل کی نااحلی پورا مورو شہر پانی کی لپیٹ میں مسلسل سوشل میڈیا پے کافی دنوں سے مورو کی عوام کی شکایتوں کے باوجود بہی ٹی ایم او خلیق سیہڑ اور چئرمین نظیر میمن ایرکنڈیشن آفیس سے نکلنے کے لئے تیار نیں مورو باندھی روڈ پے جنازہ پانی سے گذر رھا ہے اور شہری سخت پریشان شہریوں کا کہنا ہے ک مسلسل کرپشن کی جا رہی ہے اور ٹی ایم او اور چئرمین نے مورو کے اندر بہت کرپشن کی ہے اور باندھی روڈ کی کرپشن سے ٹی ایم او اپنی پیٹ بہرنے میں پورا ہے نیب اور انتظامیا سے اپیل ہے کے مورو کے اندر کرپشن کا ٹی ایم او اور چئرمین سے کرپشن کا حصاب لیا جائے اور مورو شہر کی گئی کرپشن واپس کر کے مورو شہر کے ترقیاتی کاموں پے لگائے جائے٠

Related Posts

Leave a Comment

Translate »