66.29.132.4 United States

11-Oct-2021

التجا

by admin

سید شہزاد علی

التجا

اللہ تعالیٰ نے جن لوگوں کو توفیق عطا کی ہے کہ وہ لوگوں کی مدد کرتے ہیں ان چاھیے کہ وہ خود اپنے ہاتھوں سے وائٹ کالر لوگوں کی مدد کریں اور ان اپنے آس پاس تلاش کریں ۔ کسی ویلفیئر نہ کسی ادارے کے نام پر جیسے کہ مدرسے کے نام پر یہ سب دھوکے باز لوگ ہیں جو اپنا پیٹ پالنے کے لیئے یہ کام کررہے ہیں ۔ آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ اپنے ہاتھ سے اپنے ارد گرد کے لوگوں کو پہچانے اور پھر ان کی مدد کریں ۔ زیادہ تر وائٹ کالر لوگ ان چیزوں سے محروم رہتے ہیں اور کوئی ویلفیئر ان تک نہیں پہنچتی ۔ میری اعلیٰ حکام چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف سے گزارش ہے کہ اسطرح کی چھوٹی چھوٹی سی این جی اوز اور مدرسے جو کہ صرف نام کے لئے اور اپنی جیب بھرنے کے لئے چلائے جارہے ہیں ان سب کے خلاف ایک صاف اور شفاف انکوائری کرائی جائے ۔ جوکہ ان کا اڈٹ کرسکیں ۔ جس میں خود کچھ این جی اوز اور مدرسے کے لوگوں کوجانتا ہوں جو ان سب کاموں سے اپنے گھر کے معاملات چلارہے ہیں میں اعلیٰ حکام سے اپیل کرتا ہوں کہ مجھ سے رابطہ کریں ۔ یہ سب خدمت کے نام پر اپنے معاملات چلارہے ہیں اور غریبوں کا حق کھا رہے ہیں ۔ سید شہزاد علی

Related Posts

Leave a Comment

Translate »